ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالجز اور یونیورسٹیز میں عید تعطیلات کا اعلان

کالجز اور یونیورسٹیز میں عید تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس :محکمہ ہائرایجوکیشن نےعیدکی تعطیلات کااعلان کردیا
عید کی تعطیلات کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا،عید کی تعطیلات 2 اپریل تک جاری رہیں گی
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں سےنویں جماعت کے سالانہ امتحانات متاثر نہیں ہونگے،