قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نےترقیاتی سکیموں کابجٹ جاری کردیا.
موہلنوال سیوریج اینڈڈرینج سکیم کیلئے4کروڑ80لاکھ جاری کیے،مختلف یو سی کی سکیموں کی واٹرسپلائی کیلئے8کروڑ50لاکھ جاری کیے گئے،محکمہ زراعت کو تنخواہوں ودیگرآپریشنل اخراجات کیلئے5ارب 70 کروڑ جاری کیے گئے۔
محکمہ خزانہ پنجاب نےیہ بجٹ آن لائن کردیا۔