مریم نواز کی گٹر حادثہ میں مرنے والے مسیحی نوجوانوں کے گھر جا کر تعزیت

26 Mar, 2024 | 02:42 AM

وقاص احمد بیگ: لاہور کی ایک پرائیویٹ پراپرٹی میں گٹر کی صفائی کے دوران واسا کے دو ملازمین زہریلی گیس سے دم گھٹ کر جاں بحق ہو گئے۔ 

حادثہ میں مرنے والے دونوں بھائیوں کا تعلق 100 چک کے علاقہ مقبول ٹاون سے ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز حادثہ میں مرنے والے نوجوانوں کے گھر پہنچ گئیں۔ 

واسا ملازم آصف مسیح اور شان مسیح گٹر کی صفائی ہے دوران گیس بھر جانے سے ہلاک ہوئے تھے۔ وزیر اعلیٰ  مریم نواز نے  گٹر حادثہ میں مرنے والے نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔  

مزیدخبریں