راؤ دلشاد: مسلم لیگ ن نے پی پی 147 سے ملک ریاض کو ٹکٹ جاری کردیا۔
ملک ریاض پی پی 147 سے ضمنی الیکشن لڑیں گے۔
پی پی 147 کی سیٹ حمزہ شہباز نے چھوڑی چھوڑی ہے۔
ملک ریاض شاہدرہ سے ن لیگ کے ایم این اے رہ چکے ہیں۔ این اے 119 میں اتحادی پارٹی کے ساتھ مسلم لیگ نون کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ملک ریاض کو ٹکٹ جاری نہیں کیاگیا تھا۔