اداکارہ ثناءنے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ان لوگوں کو خوشخبری دی جو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر برے پیغامات اور برے تبصرے لکھتے تھے ۔ثناءنے کہا ہے کہ انہوں نے ان تمام برے تبصروں اور پیغامات کے سکرین شاٹس لے لئے ہیں اور اب سائبر کرائم ان سے جواب مانگے گا۔
اداکارہ ثناء نےسوشل میڈیا پر گھٹیا تبصرے کرنیو الوں کو بری خبر سنادی
26 Mar, 2021 | 01:01 PM
Read more!