کریم کواوبرنے خرید لیا

26 Mar, 2019 | 10:15 PM

Shazia Bashir

 سٹی42: آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی ایپلی کیشن کریم کواوبرنے خرید لیا، دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔

آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبرنے کریم کو3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں حاصل کرنے کا اعلان کردیا، اس ڈیل کی بدولت کریم کی مکمل ملکیت اوبر کو حاصل ہوجائے گی۔ دونوں کمپنیوں کی ایپلی کیشن آزادانہ طور پر کام کرتی رہیں گی، اوبر کیلئے یہ معاہدہ اپنے کسٹمرز کیلئے مزید بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی ہے۔

مزیدخبریں