گلوکارہ صومیہ خان کا نیا گانا ’’یار مطلب دے‘‘ ریلیز

26 Jun, 2024 | 09:39 PM

زین مدنی  : گلوکارہ صومیہ خان کا نیا گانا ’’یار مطلب دے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ 

گانے کی شاعری کاشف علی اسدی نے لکھی ہے ،گانے کی ویڈیو نوید چوہدری نے ڈائریکٹ کی ہے، جبکہ گانے کی موسیقی تابش علی طافو نے ترتیب دی ہے ۔ 

واضح رہے کہ صومیہ خان کے اسی سال میں 12 گانے ریلیز ہوچکے ہیں، صومیہ خان نے پنجابی اردو سرائیکی گانے گانے کے ساتھ عربی میں بھی گانے گا رکھے ہیں ۔ 

مزیدخبریں