ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر انتقال کرگئے

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے .

خاندانی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی۔  

مرحوم چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری مشتاق احمد کے والد بزرگوار تھے۔

 مرحوم کئی کتابوں کے محقق اور مصنف تھے۔