ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات و گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات و گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ 

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ  کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 215کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔