بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری پر سیمینار 

26 Jun, 2024 | 05:14 AM

عمران یونس:  پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے تعاون سے ’بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری‘پر سیمینار ہوا ۔

سیمینار میں  پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیدر اورپروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم شجاع،  ڈاکٹر محسن علی رضا ،پروفیسر ڈاکٹر عقیل انعام، محققین، فیکلٹی کے ارکان اور ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹس شریک ہوئے۔

سیمینار میں ڈاکٹر وسیم حیدر نے موضوع پر روشنی ڈالی۔

مزیدخبریں