توقیر اکرم: گورنر سردار سلیم حیدر سے پاکستان پیپلز پارٹی کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سید علی حیدر گیلانی نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ۔۔ ملک احسن اور ملک ناہید دھرالہ بھی موجود تھے۔