ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز طوفانی بارش، ضلع شیرانی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند

 تیز طوفانی بارش، ضلع شیرانی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر اور گردونواح میں آج ہونے والی تیز طوفانی بارش کے باعث ضلع شیرانی کے مقام دانہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند کردیا گیا۔

ڈی آئی خان قومی شاہراہ ضلع شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ پر ہر قسم کی چھوٹی بڑی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا.ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  شیرانی میں تمام مسافر حضرات سفر کرنے سے گریز کریں. شیرانی جب تک روڈ کو مکمل صاف نہیں کیا جاتا تب تک روڈ مکمل طور پر بند رہے گا.