ویب ڈیسک: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی قائم مقام صدر سنجرانی کی رہائش گاہ آمد ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کی ملاقات۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے ان کی پھوپی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔