ویب ڈیسک: چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا .
پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔
پی سی بی چیئرمین کے الیکشن کیلئے الیکشن کمشنر نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ ایکشن منگل کی دوپہر 2 بجے ہونا تھا۔