پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

26 Jun, 2023 | 09:18 PM

ویب ڈیسک:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیالکوٹ کے بانی کارکن عمر فاروق مائر نے بھی سیاست کو بھی خیرباد کہہ دیا۔

عمر فاروق مائر نے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست کو بھی خیرباد کہہ دیا۔

 واضح رہے کہ عمر فاروق مائر عمران خان کے ساتھ وزیراباد میں گولی لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے، وہ سیالکوٹ میں  عثمان ڈار مخالف دھڑے کو لیڈ کر رہے تھے۔

مزیدخبریں