معروف گلوکار ملکو نے اعلی حکام سے بارش کا پانی نکالنے کی اپیل کردی

26 Jun, 2023 | 08:46 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مد نی: معروف گلوکار ملکو نے اعلی حکام سے بارش کا پانی نکالنے کی اپیل کردی۔

گلوکار ملکو  نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سبزہ زار کے متعدد علاقوں میں تاحال بارش کا پانی کھڑا ہے۔ سبزہ زار کا گندہ نالہ بھی بارش کے باعث بھر گیا ۔  گلوکار نے اعلی حکام سے بارش کا پانی نکالنے کی اپیل کردی۔

مزیدخبریں