جناح ہاوس گھیراو جلاو کیس،ہائیکورٹ نےخدیجہ شاہ سمیت چار ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں

26 Jun, 2023 | 08:45 PM

ملک اشرف:  9   مئی ، جناح ہاؤس ، جلاؤ گھیراؤ میں گرفتاری کا  معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ سمیت چار ،ملزمان کی درخواستیں خارج کردیں- 

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا-

چاروں ملزمان نے جوڈیشل ریمانڈ کے دوران حراست کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی تھی-

 عدالت نے خدیجہ شاہ ،ہما شاہ ،عارف سعید  اور  رضوان ضیاء کی درخواستیں خارج کیں۔

مزیدخبریں