یاسر عرفات: کرتارپور میں 75 سال بعد دو مسیحی خاندانوں کی ملاقات ہوئی۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے آئے موہن مسیح کو ملنے اسلام آباد سے یوسف مسیح بھارت سے کرتارپور پہنچا۔ دونوں خاندانوں نے 75 سال بعد ملاقات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔
واضح رہے کہ ہجرت پاکستان کے وقت یوسف مسیح کی دو پھوپھیاں بھارت رہ گئی تھیں۔