ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر 1931 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔ جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی 50 روپے اضافے سے 2550 روپے پر پہنچ گیا۔