’کوئی شرم ،کوئی حیا ہوتی ہے‘اعتزاز احسن ،لطیف کھوسہ کی احاطہ عدالت میں میڈیا کے سامنے تقریر

26 Jun, 2023 | 03:10 PM

Read more!

کوئی شرم ،کوئی حیا ہوتی ہے،یہ پاکستان کی تاریخ کا شرمناک دن ہے،یہ 9 مئی سے زیادہ سیاہ دن ہے،حکومت کھل کر سامنے آگئی ،سپریم کورٹ کے سینئر وکلا ،پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اعتزاز احسن ،لطیف کھوسہ احاطہ عدالت میں پھٹ پڑے ،کہتے ہیں کہ یہ آئین کو مانتے ہیں نہ عدلیہ کو ،سرزمین کو بے آئین نہ بنائیں ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

مزیدخبریں