فیروزپور روڈ پر کلمہ چوک انڈر پاس واٹر ڈسپوزل پمپ جلنے کے سبب بند

26 Jun, 2023 | 02:30 PM

This browser does not support the video element.

دُر نایاب : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبے میں عارضی پمپس لگانے کا انکشاف ہواہے۔ بجلی کی بار بار بندش سے پمپ جل گیا۔
پمپ تاخیر سے تبدیل کرنے کے باعث اتوار اور پیر کے روز بارش سے انڈر پاس تالاب بن گیا۔ انڈر پاس میں پانی بھر جانے کے سبب اسے ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑا۔
سی بی ڈی نے 8کیوسک کا پمپ تبدیل کردیا۔

 
 
 

مزیدخبریں