گلوکار راحت فتح علی خان نے ساڑھے 6 لاکھ روپے ٹیکس ادا کردیا

26 Jun, 2019 | 12:17 AM

Arslan Sheikh

( رضوان نقوی ) شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کی ایف بی آر کو ٹیکس ادائیگی، راحت فتح علی خان نے ساڑھے 6 لاکھ روپے انکم ٹیکس ادا کردیا ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا سال 2014 کا انکم ٹیکس آڈٹ کیا گیا تھا، ریجنل ٹیکس آفس ٹو کی ٹیم نے گلوکار راحت فتح علی خان کے انکم ٹیکس آڈٹ کے بعد ٹیکس عائد کر کے گلوکار کو نوٹس جاری کیا تھا۔ ایف بی آر  کا کہنا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان نے نوٹس کے بعد ساڑھے چھ لاکھ روپے کی ادائیگی کردی ہے۔

مزیدخبریں