ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم پر فخر ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم پر فخر ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم کا سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم  کے ساتھ   ویمن  ایشا کپ کا میچ ہوا۔  پاکستان  ویمنز کرکٹ ٹیم نے  4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز کا سکور کیا اور سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم نے  7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز کا سکور بنایا ۔

سری لنکا ویمنز نے سیکنڈ لاسٹ بال پر ایک رن سے برتری حاصل کرتے ہوئے میچ جیت لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  کی حوصلہ افزائی کی ۔  انہوں نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم پر فخر ہے،۔ٹیم نے دل سے کھیلا اور میچ کی آخری گیند تک بھرپور کوشش کی۔ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ٹیم کا جوش اور ولولہ قابل ستائش تھا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزید کہا قومی ویمنز کرکٹر توقعات پر پورا اتری ہے ۔سر بلند رکھیں آپ کو ہماری ہر طرح کی حمایت حاصل ہے