ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ؛ تالاب میں بھینس نہلاتے 2 بھائی ڈوب گئے

سیالکوٹ؛ تالاب میں بھینس نہلاتے 2 بھائی ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں محمد اشفاق : سیالکوٹ کے تھانہ موترہ کے علاقہ محلہ اسلام آباد پانی کے تالاب میں سگے 2بھائی بھینس نہلاتے ڈوب گئے ۔

15سالہ زین اور 12سالہ رضوان گہرے پانی میں ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو  ٹیم نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈوبنے والے دونوں بھائیوں کی ڈیڈ باڈی کی تلاش کا آپریشن شروع کیا گیا ۔ 

 ریسکیو آپریشن ٹیموں نے دونوں بھائیوں کی ڈیڈ باڈی کو تالاب سے نکل کر ورثہ کے حوالے کر دیا ۔