ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

26 Jul, 2024 | 06:15 PM


سٹی42:  انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو  گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 7 پیسے کم ہوا  جس کے بعد ڈالر کی ٹریڈنگ  278 روپے 34 پیسے پر بند ہوئی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے41 پیسے پر بند ہوا تھا۔


واضح رہے کہ انٹربینک کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے، گزشتہ ہفتے ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں