ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2منشیات فروش گرفتار سینکڑوں لیٹر شراب برآمد

2منشیات فروش گرفتار سینکڑوں لیٹر شراب برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: ساندہ پولیس نے شراب کی بڑی ترسیل ناکام بناتے ہوئے  ملزمان سے لاکھوں مالیت میں مختلف مارکہ کی سینکڑوں لیٹر شراب قبضہ میں لے لی ۔

ملزمان اشفاق ،سلمان لاہور کی عوام کو زہریلی شراب فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
اس حوالے سے ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے ایس ایچ او ساندہ اور پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی۔

واضح رہے کہ  نشہ عاور چیزوں کا استعمال ایک جانب مالی نقصان، تو دوسری جانب صحت کو نقصان سے دوچار کرتا ہے، کسی بھی گھرانے خاص طور پر غریب گھرانے پر اس نشے کے بہت زیادہ منفی اثرات پڑتے ہیں،جب کہ زیر تعلیم نوجوانوں میں بھی اس کا استعمال بڑھتا جارہا ہے۔