ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرٹسٹ سپورٹ فنڈکے لیے نئی درخواستیں جمع ہونا شروع

 آرٹسٹ سپورٹ فنڈکے لیے نئی درخواستیں جمع ہونا شروع
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : آرٹسٹ سپورٹ فنڈکے لیے نئی درخواستیں جمع ہونا شروع ہو گئی ،  خواتین کے لئے علیحدہ ڈیسک بھی قائم کردیا گیا ۔
 آرٹسٹ سپورٹ فنڈ2023کے لیے الحمرا آرٹ سینٹر اور پنجاب آرٹس کونسل میں درخواستیں جمع کروائی جارہی ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اگست ہے۔15 اگست کے بعد سکرونٹی کا عمل مکمل کرکے حتمی فہرستیں آویزاں کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نگرانی کریں گے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-07-26/news-1690392274-7003.jpg