روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر سستا ہوگیا

26 Jul, 2023 | 04:32 PM

سٹی 42: انٹربینک میں  روپے کی قدرمیں بہتری  ڈالر 1 روپے  48 پیسے  سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے  48 پیسے  سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 288.52 روپے سے کم ہوکر  287.04 روپے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں