منافع کا لالچ دے کر شہریوں سے بائیس کروڑ روپے ہتھیا لئے

26 Jul, 2023 | 01:11 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42 :لاہورمیں معصوم شہریوں کو سرمایہ کاری کے نام پر لوٹنے والے مبینہ گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔
گروہ کے متاثرین گھنٹوں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن کے دفتر میں بیٹھ کر واپس چلے گئے
طویل انتظار کے باوجود ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سے ملاقات نہیں ہو سکی۔
شبیر نامی شخص کا گروہ ہے جو ابتک 22کروڑ سے زائد ہتھیاچکے ہیں۔

متاثرہ افراد نے بتایا کہ اس گروہ کے لوگ بااثر اور طاقت وار ہیں۔
ملزمان کیخلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔

متاثرین کا مطالبہ ہے کہ وزیراعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب ہماری داد رسی کریں۔

مزیدخبریں