سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری

26 Jul, 2022 | 09:29 PM

Imran Fayyaz

(عمر اسلم) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردارایاز صادق وفاقی وزیر بن گئے۔سردار ایاز صادق نے 17 جولائی کو ہونےوالے ضمنی الیکشن سے قبل استعفیٰ دیاتھا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدرمملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

مزیدخبریں