وزیراعظم شہباز شریف نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کرلیا

26 Jul, 2022 | 03:51 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) چیف اکانومسٹ، ممبر اکنامک پالیسی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد نے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق چیف اکانومسٹ، ممبر اکنامک پالیسی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد نے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم نے چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا،استعفیٰ 25 مئی سے ایک ماہ کی تنخواہ کے ساتھ منظور کیا گیا ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں