ڈالر161روپے 23 پیسے کا ہو گیا

26 Jul, 2021 | 05:17 PM

Ibrar Ahmad

سٹی 42: ڈالر کی قدر میں ایک روپے نو پیسے کمی سے انٹربینک میں ڈالر161روپے 23 پیسے کا ہو گیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ گئی، ڈالر کی قدر میں ایک روپے 9 پیسے کمی  ہوگئی ۔انٹر بینک میں ڈالر 162.32 روپے سے کم ہو کر 161.23 روپےکا ہوگیا. انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 161روپے 23 پیسے پر بند ہوئی.سٹیٹ بنک آف پاکستان نےڈالر کی قیمت جاری کردی۔

مزیدخبریں