ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چار ون ویلررنگے ہاتھوں گرفتار

چار ون ویلررنگے ہاتھوں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : گڑھی شاہو ڈولفن سکواڈ   نے  ون ویلنگ  کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ون ویلر گرفتار کرلیے 
ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ شاہراہ عام پر ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ کرنیوالے4ملزم گرفتار کرلیے ، ڈولفن سکواڈ نے ملزمان کو ون ویلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا،گرفتارملزمان سلمان،بلال،علی ودیگرکو تھانہ گڑھی شاہوپولیس کےحوالےکردیا،ملزمان اپنی،شہریوں کی زندگی خطرےمیں ڈال کرخطرناک سٹنٹ کررہےتھے،
ایس پی ڈولفن شاہ میرخالد کا کہنا ہے کہ ون ویلنگ جان لیواکھیل ہے،کارروائیاں جاری رہیں گی،ون ویلنگ کوئی کھیل نہیں،خودکشی کےمترادف ہے۔نوجوان تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔