ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی کرکٹر صائم ایوب کس حال میں؟ چیئرمین پی سی بی نے اہم خبر دیدی

قومی کرکٹر صائم ایوب کس حال میں؟ چیئرمین پی سی بی نے اہم خبر دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صائم ایوب کے حوالے سے گفتگو، چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا روزانہ کی بنیاد پر صائم ایوب سے رابطے میں ہوں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب کا بحالی پروگرام چل رہا ہے ایک دو روز میں پلاسٹر اُتر جائے گا،پلاسٹر اُترنے کے بعد ریکوری کا عمل شروع ہوگا۔
ایک چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم کامستقبل رسک پر نہیں ڈال سکتے ،،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ وہ خود  صائم ایوب کو مانیٹر کرر ہے ہیں۔