ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لطیف کھوسہ کا بیٹا شہباز کھوسہ پمفلٹ تقسیم کرتے گرفتار

 لطیف کھوسہ کا بیٹا شہباز کھوسہ پمفلٹ تقسیم کرتے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز کھوسہ ایڈووکیٹ کو  پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 شہباز کھوسہ کو لاہور ڈیفنس فیز  3 سے پولیس نے گرفتار کیا، شہباز کھوسہ کو جس وقت گرفتار کیا گیا اس وقت وہ  اپنے والد لطیف کھوسہ کی انتخابی مہم چلا رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز کھوسہ کو مسجد کے قریب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے پولیس نے حراست میں لیا۔