(فاران یامین)تھانہ شفیق آباد کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
شفیق آباد تھانہ کی حدود میں دو نامعلوم چور شہری محمد شان کا ہونڈا 125 لے اڑے،محمد شان کیساتھ چھ مہینوں میں دوسری موٹر سائیکل چوری کی واردات ہے۔
واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں نامعلوم چوروں کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے،دونوں چور سنسان گلی کا فائدہ اٹھا کر کھڑی موٹر سائیکل لے جاتے ہیں،فوٹیج کے آخر میں چوروں کو موٹر سائیکل لے کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہےتھانہ شفیق آباد پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرلیا۔