ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منشیات کے مریضوں کے علاج کیلئےداتا صاحب ہسپتال کا نظام اینٹی نارکوٹکس فورس کے سپرد

Punjab Chief Minister, Data Sahab Hospital, Mohsin Naqvi, Data Sahab Hospital, Data Darbar Hospital, Narcotics, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسٹی42:منشیات سے پاک پاکستان کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت پنجاب نے داتا صاحب کے قریب واقع داتا دربار اسپتال کا انتظام اینٹی نارکوٹکس فورس کے کرسپردکردیا۔ 

ہسپتال کا انتظام اینٹی نارکوٹکس فورس کو منتقل کرنے کے میمورنڈم آف اندرسٹینڈنگ پر دستخط  کرنے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ محسن نقوی،  کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، ڈی جی اے این ایف  شریک ہوئے۔  معاہدے کے تحت ہسپتال کو منشیات کے عادی افراد کی خصوصی علاج گاہ بنانے کے لئے ضروری اپ گریڈیشن اے این ایف کرے گی۔ ہسپتال میں منشیات کے عادی افراد کا علاج کیاجائے گا۔وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز ہوا۔محسن نقوی نے تمام منصوبے جلدمکمل کرنے کا حکم دیا۔