نیا گریڈنگ سسٹم، اب 100 میں سے کتنے فیصد نمبر لینے والا پاس ہو گا؟بڑی خبر  

26 Jan, 2023 | 05:10 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے طلبہ کے گریڈنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 فیڈرل بورڈ کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں طلبہ کیلئے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق طلباء و طالبات اب کسی بھی مضمون میں 100 میں سے 40 نمبر لینے کے بعد کی کامیاب تصور ہوں گے۔

مزیدخبریں