ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت کا خاکروبوں کی ماہانہ اجرت بڑھانے کا حکم

عدالت کا خاکروبوں کی ماہانہ اجرت بڑھانے کا حکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ٖڈیسک: سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو خاکروبوں کی کم از کم ماہانہ اُجرت 25 ہزار روپے یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔

 پاکستان انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے خاکروبوں کو کم از کم ماہانہ اُجرت 25 ہزار روپے یقینی بنانے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔کمیشن نے عدالتی فیصلے کو کمزور طبقے کے لیے باعزت زندگی ممکن بنانے کے لیے پہلا قدم قراردیا ہے۔

پاکستان انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے دیگر صوبوں سے بھی سینی ٹیشن ورکرز کی کم از کم ماہانہ اُجرت یقینی بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer