عظمت اعوان:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا،ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے آپ کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا ۔
ڈاکٹریاسمین راشد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، ذرائع کے مطابق ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے آپ کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔ تیسری بار کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے والی صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہےکہ اللہ پاک کے کرم سےاب بہترمحسوس کررہی ہوں۔