سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

26 Jan, 2022 | 10:34 AM

Ibrar Ahmad

حسنین  ساجد: سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ، متعدد سبزیوں کی قیمتیں مستحکم، آلو کچا نیا درجہ اول30 سے 33 روپے، پیاز درجہ اول 24 سے 27 روپے جبکہ ٹماٹر درجہ اول 5 روپے اضافہ کے بعد 62 سے 56 روپے فی کلومیں دستیاب  ہے۔
سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ، متعدد سبزیوں کی قیمتیں مستحکم،  لہسن چائنہ 10 روپے اضافہ کے بعد 290 سے 300 روپے فی کلو، دھنیا 50 سے 52 روپے فی کلو، ادرک چائنہ 245 سے 255 روپے فی کلو، کھیرا فارمی 60 سے 62 روپے فی کلو، میتھی 35 سے 37 روپے فی کلو، بینگن 2 روپے اضافہ کے بعد 50 سے 52 روپےفی کلو میں دستیاب ہے ۔

 پھول گھوبی  35 سے 37 روپےفی کلو، شلجم 35 سے 37 روپے فی کلو، سبز مرچ اول 5 روپے اضافہ کے بعد 115 سے 119 روپے فی کلو، ٹینڈیاں فارمی  55 سے 57 روپے فی کلو، لیموں چائنہ  47 سے 50 روپے فی کلو، مٹر 10 روپے کمی کے بعد 90 سے 93 روپے فی کلو، دیگر سبزیوں میں مولی 32, پالک 30, گاجر چائنہ 80, کریلا 145 جبکہ ساگ 40 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔

مزیدخبریں