ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کا میڈیکل کالجز کے داخلوں کےمتعلق بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا میڈیکل کالجز کے داخلوں کےمتعلق بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف :لاہور ہائیکورٹ کا میڈیکل کالجز کے داخلوں کے متعلق بڑا فیصلہ  چیلنج کردیا گیا۔ دورکنی بنچ نے  پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ 2020 اور ریگولیشن کو کالعدم قرار دینے کی اپیل پر 
 وفاقی حکومت ، ہاکستان میڈیکل کمیشن  کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ  کے جسٹس شاہد جمیل خان کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے انٹرا کورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا۔درخواست گزار میڈیکل کالج کی جانب سے سلیمان اسلم بٹ ایڈوکیٹ پیش یوئے اور جسٹس جواد حسن کے میڈیکل کالجز کے داخلوں کے متعلق جاری کئے  گئے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے یوئے انٹرا کورٹ  اپیل میں  استدعا کی کہ سنگل بنچ  کا ہاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ دوہزار بیس کے  فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے.مزید استدعا کی گئی کہ عدالت میڈیکل کمیشن کے  ریگولیشن  اور ایم۔ڈی کیٹ  کے اقدام کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer