یو ای اے کی وزیر ثقافت نور الکعبی کے لاہور میں سیر سپاٹے

26 Jan, 2020 | 01:12 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) متحدہ عرب امارات کی وزیر ثقافت نور الکعبی کے لاہور میں سیر سپاٹے، مہمان خاتون وزیر نے شاہی قلعہ میں دیوان عام، دیوان خاص دیکھا۔

متحدہ عرب امارات کی وزیر ثقافت نور الکعبی شاہی قلعہ اور مسجد وزیر خان کا دورہ کیا، شاہی قلعہ میں مہمان خاتون نے دیوان عام، دیوان خاص اور شاہی حمام بھی دیکھا،انہوں نے یادگاری کتاب میں تاثرات بھی درج کیے اور مغلیہ فن تعمیر کی خوب تعریف کی۔

مزیدخبریں