ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے مضامین پڑھانے کی سمری وزیر ہائر ایجوکیشن نے منظور کرلی

نئے مضامین پڑھانے کی سمری وزیر ہائر ایجوکیشن نے منظور کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رخ ندیم) نئے مضامین پڑھانے کی سمری وزیر ہائر ایجوکیشن نے منظور کرلی، مضامین کی سمری ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق نئے مضامین پڑھانے کی سمری وزیر ہائر ایجوکیشن نے منظور کرلی جبکہ مضامین کی سمری ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سےبھیجی گئی تھی، یونیورسٹی  آف لاہور ،سپیریئر یونیورسٹی، لاہور گریژن یونیورسٹی نےسمری بھجوائی تھی۔
سدرن یونیورسٹی آف پنجاب نے سمری ہائر ایجوکیشن کو بھجوائی تھی، سمری کو باقاعدہ نوٹی فیکشن کیلئے کیبنٹ کمیٹی کو بھجوایا جائے گا۔