قذافی سٹیڈیم میں چیمپئینز ٹرافی 2025 کے اب تک دلچسپ ترین میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کی 9 ویں وکٹ گرا دی۔ اب انگلینڈ کو افغانستان کے دیئے ہوئے ٹاگٹ کو چیز کرنے کے لئے 7 گیندوں سے 13 رنز بنانا ہیں۔ انگلینڈ کا آخری بیٹر عادل رشید وکٹ پر ہے اور ان کے ساتھ ووڈ آئے ہیں۔
چھ بالز، 13 رنز ، آخری وکٹ؛ افغانستان vs انگلینڈ میچ مین افغان باؤلر اپ سیٹ کرنے کے درپے
26 Feb, 2025 | 10:16 PM