سٹی42: قذافی سٹیڈیم میں آج انگلینڈ اور افغانستان کے میچ میں جو روٹ نے ایونٹ کا 75 واں چھکا مارا۔
چیمپئینز ٹرافی کے میچوں مین چوکوں کی تعداد آج کے میچ میں 300 کا سنگ میل عبور کر گئی تھی، میچ کے اختتامی اوورز میں چوکوں کی مجموعی تعداد ۔۔۔ ہو چکی ہے۔
آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے افغانستان اور انگلینڈ کے میچ میں اب تک 15 چھکے لگے ہیں جن میں سے 12 افغانستان نے لگائے اور 3 انگلینڈ نے لگائے ہیں۔ جو روٹ کا چھکا ان کی سینچری مکمل ہونے کے بعد لگا ہے۔ انہوں نے سینچری کے دوران ایک چھکا مارا تھا۔
اب انگلینڈ کو 29 گیندوں سے 47 رنا بنانا ہے۔