ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی سٹیڈیم کی وکٹ انگلش ٹیم پر نامہرباں؛ محمد نبی نے ایک اور وکٹ گرا دی

Afghanistan vs England, City42, Qazafi Stadium Lahore, Champions Trophy 2025,
کیپشن: محمد نبی کی فائل فوٹو کا فیوژن قذافی سٹیڈیم مین کرکٹ فینز اور

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم میں افغانستان کے ساتھ مشکل میچ انگلینڈ کے لئے مشکل تر ہو گیا، چوتھا انگلش بیٹر بھی آؤٹ ہو گیا۔  یہ وکٹ بھی محمد نبی نے حاصل کی جو ان کی آج شام دوسری وکٹ ہے۔ 

22 وین اوور مین انگلینڈ کا سکور 133 رنز ہوا ہے اور اس پر  رکار رن ریٹ کا دب بڑھ کر 6.81 ہو گیا ہے۔ انگلینڈ کو آج 326 رنز بنانا ہیں۔

افغانستان نے پہلے کھیل کر  325 رنز بنائے تھے۔

 اس وقت قذافی سٹیڈیم میں جاری چیمپئینز ٹرافی کے اہم میچ میں وکٹ سپنرز کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

22 اوورز کے اختتام پر جوز بٹلر 1 رن اور جو روٹ 43 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔