پاور پلے میں دوسری وکٹ گر گئی، انگلینڈ کی مشکل دو چند

26 Feb, 2025 | 06:57 PM

Waseem Azmet

سٹی42: قذافی سٹیڈیم میں چیمپئینز ٹرافی کے کروشیل میچ میں انگلینڈ کے فل سالٹ افغان  باؤلر عظمت اللہ عمر زئی کی بال پر  آؤٹ ہو گئے جس کے بعد  جم سمتھ بھی محمد نبی کی گیند پر عظمت اللہ عمر زئی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے، ان کا انفرادی سکور 9 تھا۔ فل سالٹ 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔ 6 اوورز میں انگلینڈ کے  30 رنز بنے ہیں۔ بظاہر آج کے میچ میں انگلینڈ کی مشکل دو چند ہو گئی ہے۔

پاور پلے کے 5 اوورز میں انگلینڈ کی ٹیم  نے 24رنز بنائے ہیں۔ ان میں 4 چوکے شامل ہیں۔

پانچ اوورز کے اختتام پر انگلش اوپنر  بین ڈکیٹ  رنزاور جیمی سمتھ رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔  انگلینڈ کو آج چیمپئینز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں عزت بچانے کے لئے 326 رنز کا پہاڑ سر کرنا ہے۔ پانچ اوورز کے بعد درکار رن ریٹ معمولی اضافہ کے ساتھ  6.71 ہو گیا ہے۔ 

پہلے پانچ اوورز میں افغانستان کی حالت انگلینڈ سے کہیں زیادہ بدتر تھی، ان کے  تین بیٹ آؤٹ ہو چکے تھے اور مجموعہ 15 رنز تھا۔ 

مزیدخبریں