ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی2025؛  عادل رشید نے افغان کیپٹن کی ففٹی کی خواہش حسرت میں بدل دی

England vs Afghanistan, Champions Trophy 2025, city42
کیپشن: عسدل رشید فائل فوٹو

سٹی42: قذافی سٹیڈیم میں ہو رہے چیمپئینز ٹرافی کے کروشیل میچ میں انگلیش باؤلر عادل رشید نے افغانستان کی چوتھی وکٹ گرا دی۔  41 اوورز کے اختتام پر ابراہیم زدران 84  رنز اور عظمت اللہ  عمر زئی 5  رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔ افغانستان کا مجموعہ 149 ہو گیا ہے۔

انگلینڈ کے ساتھ میچ میں افغانستان کے کیپٹن حشمت نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کی تھی۔30 اوورز میں افغانستان کی ٹیم 144 رن بنا پائی ہے اور اس کے چار ٹاپ بیتر آؤٹ ہو گئے ہیں۔

آج دوپہر سے ہو رہے اس میچ مین افغانستان کی پہلی تین وکٹیں جوفرا آرچر نے گرائیں، چوتھی وکٹ عادل رشید کے حصے آئی، عادل نے  کیپٹن حشمت اللہ شہیدی کو 40 رنز کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔ 

Caption ابراہین زدران قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر سینچری بنانے کے قریب ہیں۔