چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات

26 Feb, 2024 | 07:08 PM

اویس کیانی : چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات ہوئی۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجوعی سیاسی و پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ایوان بالا احسن طریقے سے چلانے پر سراہا۔ 

صدر مملکت نے چیرمین سینیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان بالا کی کاروائی خوش اسلوبی سے چلائی۔ 

مزیدخبریں